Just one year ago, Donald Trump was elected to serve as the 45th president of the United States. For many Americans who considered themselves forgotten, this was a long-awaited moment, especially for working-class voters who previously did not see their values reflected in their leaders, or had not seen their wages increase, or felt ignored on issues like immigration and trade. Many formerly apolitical Americans were fed up with the system and the dysfunction of Washington gridlock.
نوازشریف اورشہباز شریف پرقومی خزانے کوساڑھے 12 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے،نیب- فوٹو:فائل اسلام آباد: نیب نے نوازشریف اور شہباز شریف کے خلاف قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت ہوا جس میں ایگزیکٹو بورڈ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف، وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اوردیگر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ شریف برادران نے مبینہ طور پر رائے ونڈ سے شریف فیملی کے گھر تک 2000 میں غیر قانونی سٹرک تعمیر کرکے قومی خزانے کو ساڑھے 12 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا۔ ایگزیکٹو بورڈ نے نندی پور پروجیکٹ میں تاخیرکے باعث قومی خزانے کو 113 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور بابراعوان کے خلاف تحقیقات کی بھی منظوری دی۔ اعلامیے میں سابق چیئرمین پاکستان تمباکو بورڈ صاحبزادہ خالد کے خلاف بدعنوانی کاریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا، صاحبزادہ خالد نے اختیارات کاناجائز استعمال کرتے ہوئے غیر قا...
Comments
Post a Comment