news

شاہ زیب اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اسے قتل کرنے والے شاہ رخ جتوئی کے خلاف مقدمہ آج ختم ہوگیا۔ کل وہ آزاد ہوجائے گا۔ یہ ہمارا نظام انصاف ہے۔ انصاف فراہم کرنے کی دعوے دار دکان کے ناظم اعلیٰ کو اسپتالوں کے دورے اور صاف پانی کے مسائل حل کرنے سے فرصت نہیں۔

Comments