news
پشاور: تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔
نوشہرہ پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کی منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے جلسے میوزیکل شو بن چکے ہیں تبدیلی کے نام پر نظریاتی کارکنوں پر چوروں اور لٹیروں کو مسلط کیا جارہا ہے یہ چور ملک سے کرپشن کا خاتمہ نہیں کرسکتے، عمران نیازی پہلے الیکشن کمیشن کو گالیاں دیتے ہیں پھر معافی مانگ لیتے ہیں۔
Comments
Post a Comment