Just one year ago, Donald Trump was elected to serve as the 45th president of the United States. For many Americans who considered themselves forgotten, this was a long-awaited moment, especially for working-class voters who previously did not see their values reflected in their leaders, or had not seen their wages increase, or felt ignored on issues like immigration and trade. Many formerly apolitical Americans were fed up with the system and the dysfunction of Washington gridlock.
فواد خان اب تک دوبھارتی فلموں کپور اینڈ سنزاور اے دل ہے مشکل میں کام کرچکے ہیں؛ فوٹوفائل ممبئی: پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں اپنی دوسری اننگز کے لیے تیار ہیں۔ فواد خان کا شمار پاکستان کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری کے بھی صف اول کے اداکاروں میں ہوتاہے۔ فواد خان اب تک دو بالی ووڈ فلموں ’کپور اینڈ سنز‘اور’اے دل ہے مشکل‘ میں کام کرچکے ہیں۔ دونوں فلموں میں ان کی اداکاری کو بہت زیادہ سراہا گیا جب کہ بھارتی میڈیا میں آج بھی ان کی اداکارانہ صلاحیتوں اور پرکشش سراپے کے چرچے ہیں۔ فلم’کپور اینڈ سنز‘میں بہترین اداکاری کے باعث فواد خان کو مزید بھارتی فلموں میں بطور مرکزی اداکار کاسٹ کیا گیا لیکن ہندوانتہا پسند وں کی دھمکیوں کے باعث پاکستانی فنکاروں کو بھارت چھوڑنا پڑا جس کے ساتھ انہیں اپنے ان تمام پروجیکٹس سے ہاتھ دھونا پڑے جو انہوں نے سائن کرلیے تھے۔ جس کی مثال فلم ’کالاکاندی‘ہے جس میں فواد خان کی جگہ سیف علی خان کو کاسٹ کیا گیا
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رات کو س ونے سے پہلے غصہ کرنا چاہئے اور نہ ہی کسی سے ناراض ہو کر سونا چاہئے کیونکہ ناراضی اور غصے کی وجوہات کو ذہن میں رکھ کر سونے کے نتیجے میں منفی سوچ کو تقویت ملتی ہے جس سے انسان کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ سائنس میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ماہرین کے مطابق دماغ کی ساخت ایسی ہے کہ اس میں ایسی چیزیں زیادہ محفوظ رہ جاتی ہیں جو ناراضی یا پھر غصے کا سبب بنتیں ہیں ،اس صورتحال کی وجہ سے انسان کے مختلف رشتوں کو نقصان ہو سکتا ہے۔گزشتہ تحقیق سے معلوم ہوا تھا کہ جذبات آواز اور دماغ سے جڑے دیگر محرکات انسانوں کو ان احساسات کو یاد کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔ امریکہ کے شہر بوسٹن میں قائم بیتھ اسرائیل ڈیکننیس میڈیکل سینٹر کے محققین نے اس سلسلے میں 57 مختلف افراد پر تحقیق کی۔تحقیق میں ہر شخص کو ایک آنکھ سے اچھا جبکہ دوسری آنکھ سے ناخوشگوار فوٹو دیکھنے کیلئے کہا گیاچونکہ ہر آنکھ دماغ کے دو مختلف حصوں سے جڑی ہوتی ہے اسلئے دماغ ہر فوٹو کو الگ الگ پراسیس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تصاویر دیکھنے کے بعد ایسی فوٹوز جن کی وجہ سے منفی جذبات پی...
Comments
Post a Comment