Posts

Showing posts from January, 2018

my pic

Image

First ever skating marathon held at Yellow River

National Mass Speed Skating Marathon was held recently at Laoniu Bay in China’s Shanxi province. The event took place on a frozen part of the Yellow River. More than 300 competitors including amateurs and professional skaters, took part in the one day event. Temperatures have varied from 20 degrees below freezing point. The temperatures are ideal in keeping the lake frozen. The ice is way thicker than the standard ice thickness. Du Yuqin, is a 60 year old participant from Herbei province who felt happy to take part in the race and expected to perform well. Another former skating athlete took part in all the games with her team and was appreciative of the natural view of the Laoniu Bay. The location of Laoniu Bay is ideal for winter sports due to its location and freezing temperatures. It lies between the intersection of the Yellow River and the Great Wall of China. China will also play host to 2022 Winter Olympics and aims to encourage more Chinese to take part in winter ...

Amir Khan

LONDON: Renowned boxer Amir Khan responded by splashing water towards Lo Greco after he made personal comments about Faryal Makhdoom. Lo Greco unnecessarily pointed to Khan's family issues and made irritating personal comments that led Amir Khan throwing a glass of water in his future opponent's face. After security had calmed the clash on stage, promoter Eddie Hearn asked Lo Greco to apologise, while Khan later said his rival's behaviour would serve as motivation to "give this guy a beating". The pair will meet in Liverpool on 21 April.  Khan, flanked by his father Shah at the media event, refused to apologise to Lo Greco for throwing water but said sorry to those in attendance. Lo Greco said: "After the Canelo loss you went on a losing streak - family, wife, and then you go out and tweet to the heavyweight champion of the world. What is wrong with you, mate?" Amir Khan, who has won 31 of his 35 professional bouts, has signed a three-fight d...

Please read this

*بچوں کو جنسی تشدد سے محفوظ کیسے رکھیں❗* ▫ *بچوں کا جنسی استحصال ہمارے معاشرے کے گھمبیر ترین مسائل میں سے ایک بنتا جارہا ہے۔اس کی شدت اور وسعت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے"ہمارے ہاں ا...

ایپل نے آئی فون سست کرنے پر معافی مانگ لی

Image
ایپل کے اعتراف کے بعد آئی فون کی فروخت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی تھی؛ فوٹوفائل نیویارک:  ایپل کمپنی نے آئی فون جان بوجھ کر سست کرنے پر صارفین سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ ہفتے ایپل کمپنی کی جانب سے جان بوجھ کرآئی فون سست کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اس کے فون وقت کے ساتھ ساتھ کارکردگی میں سست ہوتے چلے جاتے ہیں۔ ایپل کمپنی کے اس اعتراف کے بعد دنیا بھر موجود آئی فون صارفین کی جانب سے کمپنی پر سخت تنقید کی گئی جب کہ ایپل کے نئے اسمارٹ فون کی طلب اور فروخت میں بھی واضح کمی دیکھنے میں آئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مارکیٹ میں آئی فون کی خریدوفروخت میں کمی کے بعد ایپل کمپنی نے آئی فون صارفین سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں ریلیز کیے جانے والے نئے فونز میں بیٹریز تبدیل  کی جائیں گی جب کہ آئی فون کی قیمت میں بھی کمی کی جائے گی اور آئی فون میں استعمال ہونے والا سافٹ وئیر(آپریٹنگ سسٹم) آئی اوایس کو بھی اپ ڈیٹ کیا جائے گا جس سے صارفین محسوس کریں گے کہ ان کے فون کی بیٹری پہلے سے زیادہ اچھی اورجاندار ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ یو ایس ٹ...

Rameez Raja

Image
کرکٹ میں بھارت کی ہٹ دھرمی افسوسناک ہے، فوٹو:فائل  لاہور:  سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کرکٹ میں بھارت کی ہٹ دھرمی افسوسناک ہے اور اس سے کرکٹ متاثر ہو رہی ہے، سیاست میں اس قدر آگے نہ بڑھا جائے کہ روایات دفن ہی ہو جائیں۔ اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور سے میٹ دی پریس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کو اوپر لے کر جانے میں میڈیا کا کردار بہت اہم ہے، سجال کے دفتر میں آکر ایسا لگا کہ بہت دیر بعد کرکٹ کھیل کر گھر واپس آیا ہوں۔ بھارت اور پاکستان ہمسایہ ممالک ہیں اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے کرکٹ متاثر ہورہی ہے، بھارت کو سیاست میں اتنا آگے نہیں جانا چاہیے کہ روایات دفن ہو جائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نیوزی لینڈ مشکل سیریز ہے، گرین شرٹس فارم میں ہیں، بہتر پرفارم کریں گے تو آگے جائیں گے۔ ہماری بیٹنگ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے قابل نہیں، ٹیسٹ کرکٹ کو ترجیح بناتے ہوئے زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہوں گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر میرے ہاتھ میں طاقت ہوتی تو کرپشن کرنے والے کھلاڑیوں کو کبھی واپس نہ آنے دیتا، سلمان بٹ اور محمد آصف کو واپس ٹیم میں نہ لانے کا فیصلہ ...

Sharukh Khan

Image
فلم ’زیرو‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ انوشکا اور کترینہ مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی۔ فوٹو: فائل  ممبئی:  شاہ رخ خان نے ہدایت کار آنند رائے کے ساتھ اپنی نئی فلم کے ٹائٹل کا اعلان کردیا جب کہ ساتھ ہی فلم کی پہلی جھلک بھی دکھادی۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے یہی وجہ ہے کہ ان کی گزشتہ کئی فلمیں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی ہیں اور انوشکا شرما کے ساتھ ان کی پچھلی فلم ’جب ہیری میٹ سجل‘ کی ناکامی نے اداکار کو مزید محتاط کردیا ہے۔ 31 Dec Shah Rukh Khan ✔ @iamsrk . @ aanandlrai  sir, title kab announce karna hai? Ya 2018 mein bhi gaaliyan khaani hain?!  @ AnushkaSharma   # KatrinaKaif pic.twitter.com/nGdd7EcH96 AANAND L RAI ✔ @aanandlrai Arre sir apno ki gaaliyaan hain, khaa lenge  Par aap bataao ? 1st January kaisa rahega ?   pic.twitter.com/UrY1ZBX3pQ 2:56 AM - Dec 31, 2017   257 257 Replies     2,089 2,089 Retweets     5,039 5,039 likes ...

virat kohli

Image
ویرات اور انوشکا ان دنوں اپنے ہنی مون کے سلسلے میں کیپ ٹاؤن میں موجود ہیں؛ فوٹوفائل نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی ان دنوں اپنے ہنی مون کے سلسلے میں ساؤتھ افریقہ کے خوبصورت شہر کیپ ٹاؤن میں موجود ہیں جہاں سے انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو خوبصورت انداز میں نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔ گزشتہ برس شادی کے بندھن میں بندھ جانے والی ’ویروشکا‘ کی خوبصورت جوڑی ان دنوں ساؤتھ افریقہ میں چھٹیاں منارہی ہے جو نئے سال کی آمد پر بھی اپنے چاہنے والوں کو نہیں بھولیکیپ ٹاؤن کے خوبصورت ساحل پر چھٹیاں گزارتے ہوئے ویروشکا نے اپنے چاہنے والوں کو سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش اور صحت مند رہیں، ہماری طرف سے تمام لوگوں کو بہت سارا پیار ملے۔